اس سرے کا

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - انتہا یا آخری حد پر، حد درجے کا، حسد سے حسد، پرلے سرے کا۔ "دھوبی اس سرے کا بدمعاش ہے۔"      ( ١٩٢٤ء، نوراللغات، ٣٢٦:١ ) ٢ - زیادہ سے زیادہ، اڑ کے۔ "یہ گھوڑا اس سرے دو سو کا ہو گا۔"      ( ١٩٢٤ء، نوراللغات، ٣٢٦:١ )

اشتقاق

سنسکرت زبان کے لفظ'اس' کے ساتھ اسم 'سرا' کی مغیرہ صورت کے ساتھ حرف اضافت لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٠٥ء کو 'آرائش محفل" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں